اردو
اردو
بھارت اور دنیا کی تازہ خبریں، ہر منٹ اپ ڈیٹ۔
- اروناچل سے لداخ تک سرحدی سلامتی پر سوال، پون کھیڑا نے مودی حکومت سے مانگا جواب
- دہلی میں 31 اکتوبر تک تعینات رہیں گی سی اے پی ایف کی 273 کمپنیاں، احتجاج کے پیش نظر فیصلہ
- ’دیوالیہ اور مقروض‘: سلطنتِ عثمانیہ کے آخری سلطان وحید الدین کی وفات کن حالات میں ہوئی؟
- ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کے دوران کئی مظاہرین حراست میں
- دینی ادارے اسلام کے دفاع اور نئی نسل کے تحفظ پر خصوصی توجہ دیں: مولانا ارشد مدنی
- دہلی: سرکاری اسکولوں کی کتابوں کی چھپائی میں گھوٹالہ، عآپ نے وزیر تعلیم سے مانگا جواب
- دیوین ورما: اپنی بے مثال کامیڈی سے ناظرین کو ہنسانے والے اداکار
- ’آگے موت ہے، جو آنا چاہتا ہے آ جائے:‘ کرک میں شدت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان گنوانے والے ڈی ایس پی عمران الدین کون تھے؟
- ایپل کے پہلے فولڈیبل آئی فون کی دھوم، بلنکٹ پر فروخت شروع ہونے کے 5 منٹ میں ہی اسٹاک ختم
- ہماچل پردیش کی کانگریس حکومت نے ملازمین کو سنائی خوشخبری، دیوالی پر 5 فیصد ڈی اے دینے کا اعلان
- ’چین کو کلین چٹ دینا بند کریں‘، ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت سے پوچھے تین سوال
- سکیورٹی فورسز کا خاتون حملہ آور سمیت 10 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: گوادر حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
- دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کو آخر مل ہی گئی منظوری، دہلی پولیس نے کئی میٹنگوں کے بعد لیا فیصلہ
- ’جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم:‘ مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ چار افراد کی گرفتاری کا سبب کیسے بنا؟
- ’میٹا اسمارٹ گلاس پہن کر میرا اسٹنگ کرنے کی کوشش ہوئی‘، وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کا سنسنی خیز دعویٰ
- ایس بی آئی ڈیٹا لیک: بینک نے گاہکوں کو کرائی رقم محفوظ ہونے کی یقین دہانی، احتیاط برتنے کا مشورہ
- سعودی عرب کے لیے انڈیگو پروازوں کی منسوخی میں توسیع، ریاض کی پروازیں 31 اکتوبر تک معطل
- آندھرا پردیش میں انتخابی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے دوران تشدد کے 31 واقعات
- ’ایران نے جنگ کی تیاری کر رکھی ہے‘، انڈرگراؤنڈ ڈرون فیسلٹی کا دورہ کرتے ہوئے فوجی چیف نے کیا متنبہ
- مودی حکومت نے گزشتہ 12 سالوں میں منظم طریقے سے ہماری افواج کو کمزور کیا: کانگریس
- دہلی: احتجاج کے خدشات کے پیشِ نظر 31 اکتوبر تک 273 سی اے پی ایف کمپنیاں تعینات
- سونا اور چاندی کی قیمت میں آج پھر گراوٹ درج، 24 کیرٹ کا 10 گرام سونا اب 1.42 لاکھ میں دستیاب!
- ترکی ’مکہ‘ اور ’بدر‘ اتحاد سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
- ’دہشت گرد صرف معصوموں کو نہیں مارتا، ذہنیت کو بھی متاثر کتا ہے‘، اقوام متحدہ میں پاکستان پر ہندوستان کا حملہ
- ویڈیو: گلوکار طلعت عزیز نے آگ سے تباہ ہونے والے اپنے گھر کی جھلک شیئر کی
- ’اعظم انھیں اپنی اولاد کی طرح مانتے ہیں‘، اکھلیش یادو سے ملاقات کے بعد اعظم خان کی بیوی فاطمہ کا بیان
- ممبئی میں 1524 درخت کاٹنے کی تیاری! جی ایم ایل آر پروجیکٹ سے مقامی باشندوں کی صحت کو خطرہ لاحق
- لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو اور ملزم کی گرفتاری: ’مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘
- حیدرآباد کی نان بینکنگ فنانشل کمپنی کو 87 منٹ کے سائبر حملے میں 3.3 کروڑ روپے کا نقصان
- خلیج بنگال میں ہلچل، 11 ریاستوں میں تبدیلیٔ موسم کے آثار، کئی مقامات پر بارش اور طوفان کا الرٹ